Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

    ایران نے ایک بار پھر پاکستانی حدود میں 4مارٹر گولے فائر کر دیے

      ایران نے ایک بار پھر پاکستانی حدود میں 4مارٹر گولے فائر کر دیے
July 21, 2015
پنجگور(92نیوز)ایران  کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانی سرحدکی  خلاف ورزی کرتے ہوئے پنجگور میں  4 مارٹر گولے فائرکیے گئے ہیں تاہم  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایران  کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ہے ۔ ایرانی علاقے کی جانب سے  پنجگور میں  چار مارٹر گولے فائرکئے گئے ہیں تاہم ان فائر کیے  گئے راکٹوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔