Sunday, September 15, 2024

ایران میں کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہلاک

ایران میں کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہلاک
June 26, 2021

کوئٹہ (92 نیوز) ایران کے شہر پیشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم بی ایل اے کا اہم کمانڈر مارا گیا۔

کالعدم تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر کی شناخت ایوب عرف ناکو شریف کے نام سے ہوئی ہے۔

ہلاک دہشت گرد 2011ء میں بی آر اے تقسیم ہونے کے بعد بی ایل اے میں چلا گیا، دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں مطلوب تھا۔