Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایران میں فوجی مشقیں، بحر ہند میں بیلسٹک میزائل کے تجربات

ایران میں فوجی مشقیں، بحر ہند میں بیلسٹک میزائل کے تجربات
January 17, 2021

تہران (92 نیوز) ایران میں فوجی مشقیں، بحر ہند میں بیلسٹک میزائل کے تجربات کئے گئے۔

ایرانی فورس کے مطابق مشقوں کے پہلے دن مقامی سطح پر تیار کردہ ڈرون طیاروں اور زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں کے تجربات بھی کیے گئے۔

فوجی مشقیں ایسے وقت میں کی جا رہی ہیں، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار کے آخری دنوں میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔