Monday, September 26, 2022

ایران میں سعودی عرب کیخلاف مظاہرے، مشہد میں قونصل خانہ نذر آتش

ایران میں سعودی عرب کیخلاف مظاہرے، مشہد میں قونصل خانہ نذر آتش
  مشہد(ویب ڈیسک)ایران کے کئی شہروں میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے مشہد میں سعودی قونصل خانے کو آگ لگا دی گئی۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں مذہبی عالم شیخ نمر النمر سمیت سینتالیس افراد کے سر قلم کیے گئے ایران نے انتباہ کیا تھا کہ سزائے موت سعودی عرب کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔