ایرانی کے مذہبی شہر قم میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی
تہران (92 نیوز) ایرانی کے مذہبی شہر قم میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ایرانی میڈیا کےمطابق ایک کیمیکل فیکٹری سمیت متعدد فیکٹریاں آگ کی لپیٹ میں آ گئیں۔
آگ لگنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ فائر فائٹرز کی ایک گاڑی بھی جل کر راکھ ہو گئی۔