Thursday, September 19, 2024

ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
April 8, 2015
اسلام آباد(92نیوز)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ وزیر اعظم میاں نواز شریف سے یمن ایشو پر بات کریں گے۔ نواز شریف نے ایران سے منگل کے روز یمن کے موضوع پر مذاکرات میں شامل ہونے پر بات کی تھی ۔