Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایرانی صدر حسن روحانی پاکستان کے سرکاری دورے کیلئے تہران سے روانہ

ایرانی صدر حسن روحانی پاکستان کے سرکاری دورے کیلئے تہران سے روانہ
March 25, 2016
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) ایران کے صدر حسن روحانی سرکاری دورے پاکستان کے سرکاری دورے کے لیے تہران سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستان کے دورے کے دوران ایرانی صدر پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ ایرانی صدر کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان سے اہم علاقائی اور عالمی ایشوز کے علاوہ تعمیری تعلقات قائم کرنے پر بات چیت بھی ہو گی۔