Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایران،حکومت مخالف احتجاج میں پولیس کی فائرنگ سے دو افرادہلاک

ایران،حکومت مخالف احتجاج میں پولیس کی فائرنگ سے دو افرادہلاک
January 1, 2018

تہران ( 92 نیوز ) ایران میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے  ۔

ملک کے جنوب مغربی علاقے میں مظاہرے کے دوران صورتحال کشیدہ ہو گئی اور پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ کر دی ۔

فائرنگ کی زد میں آکر 2 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ 7 افراد زخمی ہوگئے ۔

گزشتہ 5 روز سے جاری احتجاجی  مظاہروں میں اموات کی تعداد 12 ہو گئی ہے ۔