Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایجبسٹن ٹیسٹ میں گوروں نے پوزیشن مستحکم کرلی

ایجبسٹن ٹیسٹ میں گوروں نے پوزیشن مستحکم کرلی
August 6, 2016
برمنگھم (سپورٹس ڈیسک)ایجبسٹن ٹیسٹ میں گوروں نے پوزیشن مستحکم کر لی ہے میزبان ٹیم نے میچ کے چوتھے دن کھیل کے اختتام پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر چار سو چودہ رنز بنا لیے۔ بیرسٹو بیاسی اور معین علی ساٹھ رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں جبکہ انگلینڈ کی پاکستان پر برتری تین سو گیارہ رنز ہو گئی ہے۔