Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایتھنز: جیل میں پاکستانی اور البانوی قیدی آپس میں لڑ پڑے، 2افراد ہلاک، 21زخمی ، 8کی حالت نازک

ایتھنز: جیل میں پاکستانی اور البانوی قیدی آپس میں لڑ پڑے، 2افراد ہلاک، 21زخمی ، 8کی حالت نازک
May 4, 2015
ایتھنز (ویب ڈیسک) ایتھنز کے محکمہ انصاف کے مطابق اتوار کو ہونے والی جھڑپ میں زخمی ہونے والے آٹھ قیدیوں کی حالت تشویشناک ہے تاہم تصادم کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ جیل حکام نے رات گئے تصادم میں شریک قیدیوں کو کنٹرول کرکے ان کی جامہ تلاشی شروع کر دی گئی ہے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس جیل میں معمولی جرائم میں سزایافتہ افراد کے ساتھ ساتھ خطرناک قیدی بھی رکھے گئے ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔