Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایتھلیٹکس کے بعد فٹبال کے میدان میں بھی یوسین بولٹ نے دھاک بٹھا دی

ایتھلیٹکس کے بعد فٹبال کے میدان میں بھی یوسین بولٹ نے دھاک بٹھا دی
October 13, 2018
لندن (92 نیوز) ایتھلیٹکس کے بعد فٹبال میں بھی یوسین بولٹ نے دھاک بٹھا دی۔ لیگ میچ میں  جمکین  اسٹار نے شاندار دو گولز داغے۔ وہی پھرتیاں ،وہی انداز ،تیز رفتار،مداحوں کی  بھی بڑی تعداد  بولٹ کے کمالات دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں امڈ آئی۔ لیگ میچ میں بولٹ نے دو شاندار گول داغ کر کھاتہ کھول دیا ۔ مارینرز کی جانب سے کھیلنے والے  بولٹ نے 57 ویں منٹ میں پہلی بار گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ جمکین اسٹار نے 68 ویں منٹ میں دوسرا گول کر کے اپنی ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ شاندار گولز داغنے کے بعد بولٹ نے خوبصورت انداز میں جشن منایا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔