Tuesday, October 4, 2022

ایبٹ آباد: ڈونگا گلی میں نامعلوم افراد نے 15 سال کی لڑکی کو زندہ جلا دیا، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے

ایبٹ آباد: ڈونگا گلی میں نامعلوم افراد نے 15 سال کی لڑکی کو زندہ جلا دیا، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے
ایبٹ آباد (نائنٹی ٹو نیوز) ایبٹ آباد کے علاقے ڈونگا گلی میں نامعلوم افراد نے پندرہ سال کی لڑکی کو زندہ جلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزموں نے نویں جماعت کی طالبہ امبرین عرف حلیمہ کو گاڑی میں ہاتھ پاؤں باندھ کر تیل چھڑک کر آگ لگائی۔ لڑکی گزشتہ روز سے لاپتہ تھی، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔