Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایان علی کے وکیل ناصر ترابی کو قتل کر دیا گیا

ایان علی کے وکیل ناصر ترابی کو قتل کر دیا گیا
August 21, 2016
  قصور(92نیوز)ایان علی کے وکیل اور خرم لطیف کھوسہ کے جونیئر ناصر ترابی کو قتل کر دیا گیا ہے ۔  ناصرترابی ایڈووکیٹ کی لاش قصور کے تھانہ مصطفیٰ آباد کی حدود سے ملی ہے ۔ واضح رہے کہ  ناصر سترہ اگست کو ایان علی کے کیس میں کسٹم کورٹ راولپنڈی میں پیش ہوئے تھے۔