Wednesday, September 28, 2022

ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی

ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ۔
ماڈل گرل نے بیماری کے باعث حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کیلئے درخواست دی جو کہ منظور کر لی گئی ۔
عدالت نےھ آئندہ سماعت پر ملزمہ کا میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔