Saturday, July 27, 2024

ایان علی نے ای سی ایل کیس میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

ایان علی نے ای سی ایل کیس میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی
February 14, 2017
اسلام آباد (92نیوز) ماڈل گرل ایان علی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ ایان علی نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود نام ای سی ایل سے نہیں نکالاگیا، توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔