Sunday, September 25, 2022

ایئرچیف کا اسحاق ڈار سے رابطہ ، وزیراعظم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

ایئرچیف کا اسحاق ڈار سے رابطہ ، وزیراعظم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
اسلام آباد (92نیوز)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سےٹیلی فونک  رابطہ کیا ہے ۔ ایئرچیف نے وزیرخزانہ سے نوازشریف کی صحت سے متعلق  دریافت کیا اوران کیلئے نیک تمناؤں کا اظہاربھی کیا ۔ ایئرچیف نے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی جبکہ اسحاق ڈار نے ایئر چیف کا پیغام وزیراعظم تک پہنچا دیاہے۔