Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایئرالجزائر کے طیارے کا رڈار سے رابطہ منقطع

ایئرالجزائر کے طیارے کا رڈار سے رابطہ منقطع
August 6, 2016
الجیریا(ویب ڈیسک) ایئرالجزائر کمپنی کے طیارے کا رڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق طیارہ الجزائر سے فرانس کے شہر مارسیلز جارہا تھا ۔ دوران پرواز ہنگامی حالت بھی نافذ کی گئی تاہم طیارہ رڈار سے غائب ہوگیا ۔ ایجنسی نے مزید بتایا ہےکہ بوئنگ طیارے میں 123سیٹیں تھیں تاہم مسافروں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی۔