Friday, September 30, 2022

اہرام مصر پر اسکائی ڈائیونگ ایونٹ کا انعقاد

اہرام مصر پر اسکائی ڈائیونگ ایونٹ کا انعقاد
قاہرہ ( 92 نیوز) مصر میں منچلوں نے ہزاروں سال قدیم پیرا میڈز کا رخ کیا اوراسکائی ڈائیونگ مقابلوں میں حصہ لیا۔ اہرام مصر پراسکائی ڈائیونگ کرتے ماہرنوجوان 19ممالک سے 60سے زائدکرتب باز شرکت کیلئے پہنچے اوراسکائی ڈائیونگ کا شوق پوا کیا۔ پیرا شوٹ کی مدد سے آسمانوں کی فضائیں چیرتے ہوئے یہ ڈائیورز زمین پرمقررہ نشان پرلینڈکرنے کا ہدف حاصل کرکےپوائنٹس لیتے۔