Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اگست میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اگست میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
July 30, 2016
اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے اگست کے مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ حکومت نے قیمتوں میں اضافے کی اوگرا کی سمری مسترد کر دی ہے جبکہ  وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق پاکستان میں پٹرولیم قیمتیں خطے میں سب سے کم ہیں۔