Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اکشے کمار کی فلم ”گبرازبیک“ نے پہلے ہی دن 13کروڑ کا بزنس کر لیا

اکشے کمار کی فلم ”گبرازبیک“ نے پہلے ہی دن 13کروڑ کا بزنس کر لیا
May 3, 2015
ممبئی (ویب ڈیسک) خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک“ رواں سال اوپننگ ڈے پر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔ پہلے ہی دن تیرہ کروڑ روپے کمالیے۔ فلم ”شعلے“ کے گبر کے بعد اب فلم ”گبر از بیک “ نے بھی مداحوں کے دل موہ لیے ہیں۔ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ”گبرازبیک“ نے پہلے ہی دن تیرہ کروڑ کا بزنس کیا اور رواں سال ریلیز ہونے والی فلموں میں پہلے دن سب سے زیادہ پیسے کمانے والی فلم بن گئی۔ ایکشن سے بھرپور فلم ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو گبر کے روپ میں معاشرے کیخلاف میدان میں اترتا ہے۔ فلم میں اکشے کمار کی ہیروئن کا کردار شروتی ہاسن نے نبھایا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔