Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد، سندھ میں بیوروکریسی اور پولیس میں نئے افسران لگانے کا فیصلہ

اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد، سندھ میں بیوروکریسی اور پولیس میں نئے افسران لگانے کا فیصلہ
May 18, 2015
کراچی (92نیوز) اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پرمرحلہ وار عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے اور اس کے تحت سندھ بیوروکریسی اور پولیس میں کریک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے نئے افسران مقرر کرنے کےلئے لسٹیں طلب کر لی ہیں۔ رواں ہفتے کے دوران صوبے بھر میں نئے افسران کا تقرر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تقرری سے قبل اپیکس کمیٹی ان افسران کی کلیرنس دے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔