اپٹما نے ایف بی آر کے قانون 40 بی کو کالا قانون قرار دیدیا
لاہور ( 92 نیوز ) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کے قانون 40 بی قانون کو کالا قانون قرار دے دیا۔
اپٹما نے تمام پراسیسینگ یونٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا، یونٹس کی ممکنہ بندش سے ہزاروں مزدوروں کے سر پر بےروزگاری کی تلوار لٹکنے لگی۔