Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اپوزیشن کی قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز بنانے کی تیاری مکمل

اپوزیشن کی قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز بنانے کی تیاری مکمل
December 19, 2016

 اسلام آباد(92نیوز)اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز بنانے کیلئے تیار کرلی ہے  ۔  خورشید شاہ سے شاہ محمود قریشی  نے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹر اعتزاز احسن،نوید قمر،قمر زمان کائرہ،شازیہ مری بھی موجود تھے ۔ اپوزیشن نے ایوان میں تحریک استحقاق کے منظور نہ کیے جانے پر مشترکہ لائحہ عمل پر غور کیا ہے ۔