Tuesday, October 4, 2022

اپوزیشن کی تحریک مذہبی جذبات سلگانے کی کوشش ہے، فواد چودھری

اپوزیشن کی تحریک مذہبی جذبات سلگانے کی کوشش ہے، فواد چودھری
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کہتے ہیں کہ اپوزیشن کی تحریک مذہبی جذبات سلگانے کی کوشش ہے۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1315183490598658053?s=20 وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹویٹر پیغام میں کہا  کہ اپوزیشن کی تحریک سے فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اِس تحریک کا پر تشدد ہونا بعیداز قیاس نہیں۔ کوئی بھی سنجیدہ تجزیہ کار اس تحریک کو انتشار کا استعارہ ہی سمجھے گا۔