Tuesday, October 4, 2022

اپوزیشن کی اے پی سی پلان ہو رہی ہے ، نواز شریف کو فوراً واپس لانا ہوگا، شہباز گل

اپوزیشن کی اے پی سی پلان ہو رہی ہے ، نواز شریف کو فوراً واپس لانا ہوگا، شہباز گل

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کے مشیر شہباز گل نے  اپنے ٹویٹ  پیغام میں کہا کہ اپوزیشن کی اے پی سی پلان ہو رہی ہے ، نواز شریف صاحب کو فوراً واپس لانا ہوگا۔

شہباز گل نے کہا کہ شہباز شریف نے تو اپوزیشن کے ہاتھ آنا نہیں ، اور بیچارے پرچی چیئرمین کی پہلی پہلی اے پی سی ہے ، نواز شریف خود تو آئیں گے نہیں ، اس لئے حکومت کو ان کی عید کے بعد واپسی کے لئے جلد اقدامات کرنے ہوں گے ۔