Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اپوزیشن ٹھنڈے موسم میں سیاسی گرما گرمی چاہتی ہے ، چودھری پرویزالہٰی

اپوزیشن ٹھنڈے موسم میں سیاسی گرما گرمی چاہتی ہے ، چودھری پرویزالہٰی
January 17, 2021

لاہور (92 نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی نے کہا اپوزیشن ٹھنڈے موسم میں سیاسی گرما گرمی چاہتی ہے۔

چودھری پرویزالہٰی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم عمران خان عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ عوام سمیت سب کو مل کر چلنا ہو گا۔ حالات کی بہتری کیلئے فوری اقدامات ضروری ہیں۔

مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر چودھری پرویزالہٰی نے ضمنی الیکشن میں تمام پارٹیوں کے حصہ لینے کے فیصلے کا خیرمقدم بھی کیا۔ چودھری پرویز الٰہی سابق ایم این اے میاں منیر کی رہائش گاہ پہنچے اور ان کے بھائی میاں نواز کی وفات پر تعزیت کی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔