Tuesday, April 30, 2024

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
June 10, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔

ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم ایم اے، بی این پی سمیت دیگر تمام جماعتیں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے والوں میں شامل ہیں۔ اپوزیشن نے تحریک میں ڈپٹی اسپیکر پر جانبداری برتنے کا الزام عائد کیا۔

مرتضیٰ جاوید عباسی کا کہنا ہے آج انہوں نے ریکارڈ پر کہا وہ آئین کو نہیں مانتے۔