Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اپوزیشن حکومت کو دباؤ میں لانا چاہتی ہے لیکن کامیاب نہیں ہوگی ، شبلی فراز

اپوزیشن حکومت کو دباؤ میں لانا چاہتی ہے لیکن کامیاب نہیں ہوگی ، شبلی فراز
January 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن حکومت کو دباؤ میں لانا چاہتی ہے لیکن کامیاب نہیں ہو گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے 92 نیوز کے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ہم خیالوں نے تحریک انصاف کو فنڈز دیے ، ن لیگ اور مولانا الیکشن کمیشن  کے سامنے احتجاج کرنے آئیں تو ثبوت بھی لائیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ  ضرور بتائیں  انہوں نے خود کس سے ، کتنے پیسے لئے ، عوام کرپشن  کے خلاف نکلتے ہیں ، کرپشن بچانے کیلئے نہیں ۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔