Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اپوزیشن جماعتوں سےملکر وزیراعظم کا امیدوار کھڑا کرینگے : بلاول بھٹو

اپوزیشن جماعتوں سےملکر وزیراعظم کا امیدوار کھڑا کرینگے : بلاول بھٹو
July 28, 2017

کراچی (92نیوز)پیپلز پارٹی نے نواز شریف اور اہلخانہ کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں ہم پر الزام لگتے ہیں تو فوری ای سی ایل پر آجاتے ہیں۔ ایک جیسا قانون لاگو ہونا چاہیے، احتساب سب کا کیا جائے اپوزیشن جماعتوں سے مل کر وزیراعظم کا امیدوار کھڑا کریں گے۔