Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اپنے ججز پر اعتماد نہ ہوتا تو توہین عدالت کی کارروائی نہ کرتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اپنے ججز پر اعتماد نہ ہوتا تو توہین عدالت کی کارروائی نہ کرتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
November 16, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے انکشاف پر توہین عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاری ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر مجھے اپنے ججز پر اعتماد نہ ہوتا تو توہین عدالت کی کارروائی نہ کرتا، اگر عوام کا اعتماد عدلیہ پر بحال نہ ہوا تو معاشرے میں انتشار پیدا ہو گا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ کیا اس عدالت میں کوئی بتا سکتا ہے کہ ہم نے کسی سے آرڈر لیا ہے؟۔