Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اٹک،ڈی ایچ کیو ہسپتال کی بالائی منزل پر سلنڈر دھماکہ،6افراد جاں بحق

اٹک،ڈی ایچ کیو ہسپتال کی بالائی منزل پر سلنڈر دھماکہ،6افراد جاں بحق
January 1, 2018

اٹک ( 92 نیوز ) اٹک میں ڈی ایچ کیو اسپتال کی بالائی منزل پر سلنڈر کے دھماکے میں 6افراد جاں بحق جاں بحق ہو گئے ۔

دسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک کی بالائی منزل پر سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے عمارت منہدم ہو گئے ، حادثے میں  متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ۔

حادثے میں مرنے والوں میں  2 بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں ۔