اٹلی ( 92 نیوز ) اٹلی کے شہر ویاریجیومیں کارنیوال پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔
پرید میں میں خصوصی طور پر تیار کیا گیا ایک دیوہیکل ڈھانچہ سب کی توجہ کا مرکزبن گیا۔
انسانی ڈھانچے سے مشابہہ اس سکیلٹن کےساتھ شہریوں اور فنکاروں کی ایک بڑی تعداد نے پریڈ کی اورخوب جشن منایا۔