Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  اٹلی میں لکڑی کاٹنے کا عالمی مقابلہ ،آسٹریلوی لکڑہارے نے صرف اٹھاون سیکنڈ میں ہی میدانا مارلیا

   اٹلی میں لکڑی کاٹنے کا عالمی مقابلہ ،آسٹریلوی لکڑہارے نے صرف اٹھاون سیکنڈ میں ہی میدانا مارلیا
May 17, 2015
فلورینس(ویب ڈیسک)اٹلی میں لکڑی کاٹنے کا عالمی مقابلہ ہوا،جس میں آسٹریلوی لکڑہارے نے صرف اٹھاون سیکنڈمیں ہی میدان مارلیا۔ اٹلی کے شہرفلورینس میں آٹھ ممالک کے  لکڑہاروں نے ہزاروں افرادکے سامنے مشین ،آری اورکلہاڑی کی مددسے سٹیج پررکھی گئیں لکڑیوں کوکاٹا۔ آسٹریلوی لکڑہارے بریڈڈیلوسانے صرف اٹھاون سیکنڈزمیں ہی  مقابلے میں رکھی ساری  لکڑیاں کاٹ کرمیدان مارلیا۔ جبکہ امریکی لکڑہاراآرڈن کوگراچندسیکنڈزکے فرق سے دوسرے نمبرپررہا۔ woods wood
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔