Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اٹلی میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیزرٹ تیار

اٹلی میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیزرٹ تیار
March 1, 2018

اٹلی ( 92 نیوز ) اٹلی میں 30 ماہر چیفس اوررضاکاروں کی ٹیم نے دنیا کا سب سے بڑاڈیزرٹ  تیار کرلیا  ۔

ڈیزرٹ کی لمبائی 266.90 میٹر ہے ۔ڈیزرٹ کی تیاری میں 48 ہزار بسکٹس، دو سو کلوگرام چینی ،420 لیٹر کافی ،400 کلوگرام کریم ،3 ہزار انڈے ، اور 400 کلو گرام پنیر استعمال کی گئی ۔

منفرد نوعیت کے اس ایونٹ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور مفت کی دعوت خوب مزے سے اُڑائی۔