Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اٹلی ، کارنیوال پریڈ میں دیوہیکل ڈھانچہ توجہ کا مرکز بن گیا

اٹلی ، کارنیوال پریڈ میں دیوہیکل ڈھانچہ توجہ کا مرکز بن گیا
February 7, 2018

اٹلی ( 92 نیوز ) اٹلی کے شہر ویاریجیومیں کارنیوال پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔

پرید میں میں خصوصی طور پر تیار کیا گیا ایک دیوہیکل ڈھانچہ سب کی توجہ کا مرکزبن گیا۔

انسانی ڈھانچے سے مشابہہ اس سکیلٹن کےساتھ شہریوں اور فنکاروں کی ایک بڑی تعداد نے پریڈ کی اورخوب جشن منایا۔