Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اٹالین اوپن ٹینس، نوواک جوکووچ کی جاپان کے نشی کوری کو شکست

اٹالین اوپن ٹینس، نوواک جوکووچ کی جاپان کے نشی کوری کو شکست
May 15, 2016
روم (نائنٹی ٹو نیوز) ٹاپ سیڈ سربیا کے نوواک جو کووچ جاپان کے نشی کوری کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے کر اٹالین اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ نوواک جوکووچ کو فائنل میں رسائی کیلئے سخت جان جاپانی حریف کو زیر کرنے میں تین گھنٹے لگے۔ روم میں کھیلے گئے میچ کا پہلا سیٹ چھٹے نمبر کے جاپانی کھلاڑی نے عالمی نمبر ایک کو دو چھے سے ہرایا تو دوسرے سیٹ میں انتہائی دلچسپ اور سخت مقابلہ ہوا جس میں لمبی لمبی ریلیاں اور شاندار شارٹس  دیکھنے کو ملے۔ اس سے پہلے دوسرے سیمی فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مورے نے لوکاس پولی کیخلاف میچ چھے دو اور چھے ایک سے جیت لیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔