Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
February 28, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

اٹارنی جنرل آف پاکستان میں کوویڈ ٹو کی تشخیص ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ انہوں نے نیویارک جانے کیلئے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے 2 مارچ 2021 کیلئے امریکا کی ٹکٹ کروائی تھی۔