اٹارنی جنرل اشتراوصاف عہدےسے مستعفی ہو گئی
اسلام آباد ( 92 نیوز) اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ انہوں نے اپنااستعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دیا ۔
اشر اوصاف نے اپنا استعفیٰ 31 مئی کو دیا تھا تاہم انہیں کام جاری رکھنے کیلئے کہا گیا تھا ۔
اشتر اوصاف نے استعفے سے متعلق کہا کہ ان کا عہدے پر رہنا شفاف انتخابات کی راہ میں رکاوٹ بن سکت اہے ، اس لئے آئینی عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔