Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آڑو پیٹ اور معدےکی بیماریوں کیلئے بہترین علاج ہے

آڑو پیٹ اور معدےکی بیماریوں کیلئے بہترین علاج ہے
July 27, 2017

لاہور(ویب ڈیسک)اللہ کی  بے شمارنعمتوں میں سے ایک آڑوبھی ہےجومزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر زبردست طبی فوائدسمیٹے ہوئے ہے۔

تفصیلات کےمطابق آڑوسوات کاوہ تحفہ ہے جومزیداربھی ہے صحت کے لئے مفیدبھی، یہ سوغات پنجاب کی  منڈیوں کی زینت بنتی ہے توشہری اس کوہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں، شہری کہتے ہیں کہ آڑو پیٹ اور معدے کے لیے بہت فائدے مند ہے۔