Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آپ کی پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دینگے،پرویز رشید کی فاروق ستارکو یقین دہانی

آپ کی پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دینگے،پرویز رشید کی فاروق ستارکو یقین دہانی
February 14, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے فاروق ستار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ پرویز رشید نے فاروق ستارکویقین دہانی کرائی کہ آپ کی پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے بھی پارٹی پر قبضے کیخلاف عمل میں شمولیت کی دعوت دےدی ۔

دوسری جانب پی آئی بی گروپ کے اجلاس میں انٹر پارٹی الیکشن کی تاریخ آگے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

ادھر فاروق ستار کے الیکشن کمیشن کو خط میں آرٹیکل چھ کے تحت رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز نے خط کی کاپی حاصل کرلی۔