Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آپریشن خیبر فورکامیابی سے جاری ،راجگال سے دہشتگردوں کے مزید 2 ٹھکانے تباہ

آپریشن خیبر فورکامیابی سے جاری ،راجگال سے دہشتگردوں کے مزید 2 ٹھکانے تباہ
July 23, 2017

راولپنڈی (92نیوز)آپریشن خیبر فور کامیابی سے جاری  ہے ،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے  سکیورٹی فورسز نے راجگال میں دہشتگردوں کےمزید 2 ٹھکانے تباہ کر دیئے، ترجمان پاک فوج کے مطابق سکیورٹی فورسز نے  ستار کلے اور پہاڑی چوٹی سپن کے پر  مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

سکیورٹی اداروں کے مطابق دہشتگردوں کو مزید گھیرا جارہا ہے اور ان کو کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں مے گی ۔