Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آٹھ بچیوں کی لاشوں پر مبارکباد بنتی ہے یا شرمندگی ، مقتولہ عائشہ کے والد کا سوال

آٹھ بچیوں کی لاشوں پر مبارکباد بنتی ہے یا شرمندگی ، مقتولہ عائشہ کے والد کا سوال
January 23, 2018

قصور ( 92 نیوز ) زینب کے قاتل کی گرفتاری پر وزیر اعلیٰ کی جانب سے مبارکباد دینے پر درندگی کے بعد قتل ہونے والی مقتولہ عائشہ کے والد نے سوال کیا کہ 8 بچیوں کی لاشیں اتھانے پر مبارکباد بنتی ہے یا شرمندگی ؟۔

عائشہ کے والد نے سوال کیا کہ شہباز شریف کس بات کی مبارکباد دے رہے ہیں  ۔ 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ کے والد کاکہنا تھا کہ اگر عمران ہی ان کی بیٹی کا قاتل ہے تو وہ مطمئن ہیں ۔