Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آواران : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2دہشتگردہلاک

آواران : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2دہشتگردہلاک
April 20, 2016
کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں فائرنگ کے نتیجے میں 2دہشت گرد ہلاک بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق آواران کے علاقے منگلولی میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی میں سرچ آپریشن کیا سرچ آپریشن میں فائرنگ کے نتیجے میں 2دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک دونوں دہشت گردوں کی لاشوں کو آواران ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔