Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آنیوالے دور میں ہتھیاروں کی بجائے آئیڈیازکی اہمیت ہوگی،فواد چودھری

آنیوالے دور میں ہتھیاروں کی بجائے آئیڈیازکی اہمیت ہوگی،فواد چودھری
January 3, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ آنے والے دور میں ہتھیاروں کی بجائے آئیڈیا زکی اہمیت ہو گی ، انفارمیشن گروپ کی اہمیت بڑھ گئی ، نت نئے آئیڈیاز پر کام کرنا ہوگا۔ اسلام آبادمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا کہ  ہم میں مستقبل میں جھانکنے کی صلاحیت نہیں ہو گی تو پیچھے رہ جائیں گے۔ فواد چودھری نے کہا کہ ہمارا اہم  ٹاسک ریاست کو آگے بڑھانا ، عوام کا ریاست اور حکومت پر اعتماد بڑھانا  ہے ۔