Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آمدن سے زائد اثاثے ، نیب نے خورشید شاہ کے خلاف انکوائری شروع کر دی

آمدن سے زائد اثاثے ، نیب نے خورشید شاہ کے خلاف انکوائری شروع کر دی
September 24, 2018
سکھر( 92 نیوز)آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف انکوائری شروع کردی ،مختلف اداروں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق انکوائری میں خورشید شاہ کے بیٹے اور داماد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب میں پی پی رہنماؤں کے خلاف مختلف انکوائریاں دو سال میں بھی مکمل نہ ہوسکیں، منظور وسان، نواب وسان، اعجاز جاکھرانی، سہیل سیال، ضیاء لنجار، سہراب سرکی، روف کھوسو اور ستار راجپر کے خلاف انکوائریاں دو سے سال التواء کا شکار ہیں۔