Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آف شور کمپنیوں کا الزام ، زلفی بخاری کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ ہو گیا

آف شور کمپنیوں کا الزام ، زلفی بخاری کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ ہو گیا
August 7, 2018
اسلام آبا د( 92 نیوز) آفشور کمپنیوں کے الزام مین عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کے گرد نیب نے گھیرا مزید تنگ کر لیا۔ زلفی بخاری کے خلاف  نیب کو لندن سے اہم ثبوت مل گئے ہیں جس کے بعد زلفی بخاری کی مشکلات میں اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔ حاصل کردہ ثبوتوں کے مطابق زلفی بخاری کی لندن میں آف شور کمپنیوںمیں شراکت داری ہے ، نیب نے آڈٹ رپورٹس اور دستاویز حاصل کر لیں ۔