Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آصف علی زرداری کی بلوچستان ہاؤس آمد ، آزاد سینیٹرز سے ملاقات کی

آصف علی زرداری کی بلوچستان ہاؤس آمد ، آزاد سینیٹرز سے ملاقات کی
March 8, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین سینیٹ کیلئے جوڑ توڑ عروج پر ہے ، سابق صدر و شریک چیئر مین آصف علی زرداری بلوچستان ہاؤس پہنے اور آزاد سینیٹرز سےملاقات  کی ۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کیلئےمشاورت سے فیصلہ کریں گے،بلوچستان کو ناامید نہیں کریں گے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ آصف زرداری سےدرخواست کی ہےوہ چیئرمین سینیٹ کیلئےانہیں سپورٹ کریں۔