Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آصف زرداری کے پیر اچانک پارلیمان پہنچ گئے

آصف زرداری کے پیر اچانک پارلیمان پہنچ گئے
May 16, 2016
اسلام آباد(92نیوز)سابق صدرآصف علی زرداری کے پیراعجازشاہ اچانک پارلیمان میں پہنچ گئے ۔ پیراعجازشاہ کاکہناہے کہ آصف  زرداری کوکوئی پریشانی نہیں وہ کسی بھی وقت پاکستان آسکتے ہیں۔ انہوں نے بلاول بھٹوزرداری کے روشن مستقبل کی بھی پیش گوئی کردی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔