Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آصف زرداری کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا فیصلہ

آصف زرداری کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا فیصلہ
July 11, 2015
اسلام آباد(92نیوز)پیپلزپارٹی کے  شریک  چیئرمین   آصف علی زرداری  نے  آئندہ   ہفتے  پاکستان    واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سابق  صدر آصف علی زرداری جو ان دنوں دبئی میں ہیں نے آئندہ  ہفتے  پاکستان   آنے  کا   فیصلہ  کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق   آصف علی زراری  وطن  واپسی کے  بعد   سندھ  اور پنجاب میں بلدیاتی  انتخابات  سے  متعلق  اہم فیصلے  کریں  گے  اس سلسلے میں  پنجاب میں پارٹی کی  تنظیم نو  کے سلسلے میں بھی اہم  فیصلے کئے جانے کا امکان ہے۔