Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آصف زرداری نے72گھنٹے قبل اسٹیبلشمنٹ سے معافی کیلئے رابطہ کیا تھا : شیخ رشید کا دعویٰ

آصف زرداری نے72گھنٹے قبل اسٹیبلشمنٹ سے معافی کیلئے رابطہ کیا تھا : شیخ رشید کا دعویٰ
March 25, 2016
  کراچی(92نیوز)آصف زرداری نے 72گھنٹے قبل اسٹیبلشمنٹ سے معافی کیلیے رابطہ کیا تھا۔ آگے سے جواب ملا ہے کہ وطن واپس آکر بات کرو پھر دیکھیں گے۔ شیخ رشید احمد نے  دعویٰ کیا ہے کہ تبدیلی کا آغاز ہو چکا،ہر پارٹی میں مصطفیٰ کمال آئے گا کوئی تبدیلی لانا چاہیے تو ن لیگ میں بھی مصطفیٰ کمال 72گھنٹے میں آ سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام جواب چاہیے میں سینئر اینکر پرسن ڈاکٹردانش سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔